Security Council adopts US resolution on Gaza peace plan

سلامتی کونسل نے غــزہ امن منصوبے سے متعلق امریکی قرارداد منظور کرلی

پاکستان سمیت 13 ارکان نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا، روس اور چین غیر حاضر رہے، پاکستان نے خونریزی روکنے اور مکمل اسراـ ئیلی انخلا یقینی بنانے کیلئے قرارداد کی حمایت کی، پاکستانی مستقل مندوب کا بیان

امریکی مندوب نے سلامتی کونسل میں پاکستان، مصر، قطر، اردن، سعودی عرب، یواے ای، ترکیے اور انڈونیشیا سے تشکر کا اظہار کیا

سپریم کورٹ کا خواتین کے حق وراثت سے متعلق تاریخی فیصلہ

قرارداد فـلسطــین کی فیصلہ سازی پر بیرونی قوتوں کےکنٹرول کی راہ ہموار کرےگی، فــلسطـینیوں سےمزاحمت کا حق چھیننےکو مسترد کرتے ہیں، حـمـا ـ س کا دوٹوک اعلان