آڈٹ حکام کے مطابق بجلی کی تقسیم کار 8 کمپنیوں نے اپنی نااہلی چھپانے کیلئے صارفین کی جیبوں سے اضافی پیسے نکلوانے والے کسی افسر کو سزا بھی نہ دی
آڈٹ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنیوں نے لائن لاسز، بجلی چوری اور ناقص کارکردگی چھپانے کیلئے اووربلنگ کی
جامعات کے ڈائریکٹر فنانس کی تنخواہ 5 لاکھ روپے کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد، لاہور، حیدرآباد، ملتان ، پشاور، کوئٹہ، سکھر اور قبائلی علاقوں میں اووربلنگ کی گئی
24-2023 میں صارفین کو 90 کروڑ 46 لاکھ بجلی یونٹس کے اضافی بل بھیجے گئے،