Postal system for communications

پنجاب پولیس میں رابطوں و پورٹس کیلئے ڈاک سسٹم بند ، نیا سسٹم نافذ

پنجاب پولیس میں رابطوں و رپورٹس کےلئے مینیول ڈاک سسٹم بند کردیا گیا

لاہور سمیت پنجاب بھر میں پولیس کو خط و کتابت کےلئے آن لائن سافٹ وئیر ای فوش پر منتقل کردیا گیا

ای فوش سافٹ وئیر کے ذریعے اب آن لائن تمام رپورٹس و ڈاک افسران و برانچز کو موصول ہوگی

آئی جی آفس میں ڈائری ڈسپیچ برانچ کو بھی کاغذات پر ڈاک کی وصولی روک دی گئی

پاکستان کی پہلی پنجاب کاونٹر نارکوٹکس فورس کا قیام

آئی جی آفس میں صرف لیگل برانچ یا حکومت کے متعلقہ مراسلے وصول کئے جارہے ہیں

آن لائن مراسلہ جات موصول ہوتے ہی فوری طور پر عملدرآمد کروایا جارہا ہے

ای فوش کے نفاز سے کوئی بھی لیٹر یا رپورٹ تاخیر کی صورت میں ڈیش بورڈ آگاہ رکھتا ہے

آن لائن رابطہ کاری سے سالانہ کروڑوں روپے کی سٹیشنری کے اخراجات کی بچت ہوگی

نئے سسٹم کے نفاذ سے کسی بھی قسم کی ڈاک تاخیر کا شکار نہیں ہوگی اور نہ ہی فائل دبائی جاسکیں گی