وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ میں کاونٹر نارکوٹکس فورس کی کمیشننگ تقریب میں خصوصی شرکت
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے منشیات کے خاتمے کے لئے پنجاب پنجاب کاونٹر نارکوٹکس فورس لانچ کر دی
وزیر اعلی مریم نواز شریف سی این ایف فورس نے جنرل سلامی پیش کی
وزیر اعلی مریم نواز شریف کی موجودگی میں کاونٹر نارکوٹکس فورس کے افسروں اور جوانوں نے حلف اٹھایا
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کاروباری شخصیات کی ملاقات
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کاونٹر نارکوٹکس ٹریننگ میں بہترین پرفارمنس پر افسروں اور جوانوں میں انعامات تقسیم کئے
وزیر اعلی مریم نواز شریف نے سی این ایف پرچم، پنجاب کاونٹر نارکوٹکس فورس کے سپرد کیا
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی کاونٹر نارکوٹکس فورس کے جوانوں سے ملاقات،
وزیراعلی مریم نواز شریف نے آلات ، ٹیکنالوجی اور گاڑیوں کامعائنہ