ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 67 روپے 33 پیسے کمی کر دی گئی۔
نئی قیمت 241 روپے 43 پیسے فی کلو مقرر۔
اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی حکومت مزید مضبوط
11.8 کلوگرام گھریلو سلنڈر 794 روپے 5 پیسے سستا ہو کر 2,848 روپے 91 پیسے کا ہوگیا۔
کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 3,057 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 10,960 روپے مقرر کی گئی۔




