Notification issued for new working hours of educational institutions

پنجاب میں تعلیمی اداروں کے نئے اوقات کار کا شیڈول، نوٹیفکیشن جاری

پنجاب میں تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 15اگست سے کھلیں گے، پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام سرکاری سکولوں کے لئے اوقات کار کا اعلان کیاہے

نوٹیفکیشن کے مطابق سنگل شفٹ صبح 7:30 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک ہوگی جبکہ جمعے کے روز صبح 11:30 بجے تعلیمی ادارے بند ہوں گے۔

بروز پیر سے کوئی بھی دکاندار اپنی دکان کے باہر کوئی ڈسپلے نہ لگائے

ڈبل شفٹ والے سکول پیر سے جمعرات صبح 7:30 بجے سے دوپہر 1:00 بجے تک کھلیں گے ، جمعہ کے روز صبح کی شفٹ صبح 7:30 بجے سے 11:30 بجے تک ہوگی۔

شام کی شفٹ پیر سے جمعرات دوپہر 2:00 بجے سے شام 6:00 بجے تک اورجمعہ دوپہر 2:30 بجے سے شام 5:30 بجے تک تعلیمی سر گرمیاں ہوں گی