Networks involved in Hawala Hundi and illegal currency

حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث نیٹ ورکس کے گرد گھیرا تنگ

ایف آئی اے تفتان سرکل کی بڑی کاروائیاں حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان گرفتار گرفتار ملزمان میں محمد نواز, محمد خان اور سید محمد شامل

ملزمان کو تفتان کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا گیا گرفتار ملزمان کا تعلق چاغی اور نوشگی سے ہے ملزمان سے مجموعی طور پر 1350 ملین سے زائد ایرانی ریال برآمد ہوئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جاپان کے بین الاقوامی تعاون بنک کے شعبہ مائننگ اور میٹل فائنانس کے ڈائریکٹر جنرل تارو کاٹو (Mr.Taro Kato) کی ملاقات

ملزمان سے مجموعی طور پر 8 لاکھ روپے سے زائد پاکستانی روپے، 180 امریکی ڈالر اور بنگلہ دیشی ٹکہ برآمد ملزمان سے 3 اے ٹی ایم کارڈ، 5 پاکستانی پاسپورٹس اور 12 رجسٹرز بھی برآمد ملزمان حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث ہیں

ملزمان برآمد ہونے والی کرنسی کے حوالے سے حکام کو تسلی بخش جواب نہ دے سکے ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے