NADRA introduces new method for children's form B

نادرا نے بچوں کے فارم ب کا نیا طریقہ متعارف کرا دیا

نادرا نے بچوں کے فارم ب کا نیا طریقہ متعارف کرا دیا، اب ہر بچے کا 3 بار ب فارم بنوانا پڑے گا

1. پہلا ب فارم: بچے کی پیدائش پر تصویر کے بغیر بنے گا، معیاد 3 سال کی عمر تک ہوگی

ایران کے 10 نکاتی منصوبے کے اہم نکات

2. دوسرا ب فارم: 3 سال عمر ہونے کے بعد تصویر کے ہمراہ بنے گا، معیاد 10 سال کی عمر تک ہوگی

3. تیسرا ب فارم: 10 سال سے زیادہ ہونے پر بچے کی تصویر، آئرس اور فنگر پرنٹس لیئے جائیں گے، میعاد 18 سال کی عمر تک ہوگی