Motorway Police's big decision

موٹر وے پولیس کا بڑا فیصلہ

موٹر وے پر اب ڈرائیور نہیں مسافر بھی سیٹ بیلٹ باندھے گا

موٹر وے پولیس کا بڑا فیصلہ

گاڑیوں میں تمام سواریوں کیلئے سیٹ بیلٹ باندھنا لازمی قرار

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا گوجرانوالہ میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد اور قتل کے واقعہ کا سخت نوٹس

بس ڈرائیور اور عملہ ہر حال میں سیٹ بیلٹ لگائے، موٹروے پولیس

سیٹ بیلٹ نہ باندھنے کی صورت میں سواری پر جرمانہ عائد ہو گا،موٹروے پولیس