Chief Minister Maryam Nawaz Sharif takes strict notice

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا گوجرانوالہ میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد اور قتل کے واقعہ کا سخت نوٹس

وزیر اعلی مریم نواز شریف نے آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کر لی

وزیر اعلی مریم نواز شریف کا سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت

پارکس اینڈ ہا رٹی کلچر اتھارٹی لاہور بدترین مالی بحران کا شکار

واقعہ میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کر کے قانون کے مطابق سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے، وزیراعلی مریم نواز شریف

معصوم بچی کے ساتھ ظلم کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ورثاء کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کیا جائے گا، وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف