Ministry of Religious Affairs releases Hajj flight schedule

وزارتِ مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا

وزارتِ مذہبی امور نے حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا۔

پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا اور آخری پرواز 21 مئی کو اڑان بھرے گی۔

لاہور قلندرز اور حیدر آباد کنگز آج قذافی سٹیڈیم میں مدمقابل

عازمینِ حج پاک حج موبائل ایپ کے ذریعے اپنی پرواز کی معلومات حاصل کر سکتے ہیں جب کہ حج پروازوں کی معلومات وزارت کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں۔

وزارتِ مذہبی امور کے مطابق عازمینِ حج آئندہ اعلانات کے لیے پاک حج 2026 موبائل ایپ دیکھتے رہیں۔