وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا پنجاب کے طلبہ کے نام ایکس پر پیغام

پنجاب کے طلبہ کے لیے ہونہار سکالر شپ کا پورٹل ایک بار پھر سے کھول دیا گیا

میرے پیارے پنجاب کے طلبہ آپ کے خواب صوبے کے مستقبل کی دھڑکن ہیں۔مریم نواز شریف

الحمدللہ ہونہار سکالرشپ پروگرام سے 80 ہزار نوجوان ذہنوں کو پھلنے پھولنے اور اڑان کے لیے پر دیے گئے ہیں-مریم نواز شریف

50 ہزار طلبہ پہلے ہی اپنے ہونہار سکالر شپ سے فیض یاب ہو رہے ہیں-مریم نواز شریف

مزید 30 ہزار ہونہار سکالر شپ دیے جائیں اسکی تعداد مزید بڑھائی جاے گی-مریم نواز شریف

لاہور کی پہلی ٹورزم شاہراہ “واہگہ ہیریٹیج کوریڈور” کی تعمیر مکمل

گزشتہ سال سے ہونہار سکالر شپ پروگرام 67 فیوچر پروف ڈسپلنز میں طلبہ کے لیے نئے دروازے کھول رہا ہے-مریم نواز شریف

پنجاب میں طلبہ کو وہ صلاحیتیں اور مواقع دیے جارہے ہیں جن کے نوجوان حقدار ہیں۔مریم نواز شریف

ہونہار سکالر شپ کے اگلے فیز کے لیے پورٹل پھر کھل چکا ہے۔ مریم نواز شریف

طلبہ یقین کے ساتھ ہونہار سکالرشپ کے لیے اپلائی کریں اور شوق کے ساتھ تعلیم حاصل کریں-مریم نواز شریف

طلبہ جو حاصل کرنا چاہتے ہیں اس پر یقین کرنے سے کبھی باز نہ آئیں۔ مریم نواز شریف

طلبہ کی کامیابی ہمیشہ میرا سب سے بڑا فخر ہے۔مریم نواز شریف