مریم نواز کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی بازگشت، 160 سے 170 ارکان کی حمایت کا دعویٰ.
سینئر تجزیہ کار نجم سیٹھی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کے لیے 186 ووٹ درکار ہیں، جبکہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ممکنہ حمایت 160 سے 170 ووٹوں تک پہنچ چکی ہے۔
آسائشوں کے اس دور میں اولاد کی تربیت کیسے کریں؟
نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے اندر ملک احمد کو بھی 70 ارکان اسمبلی کی حمایت حاصل ہے۔ سیاسی حلقوں میں ان سرگرمیوں کو محض افواہ قرار دینے کے بجائے کسی بڑی سیاسی پیش رفت کا ممکنہ اشارہ سمجھا جا رہا ہے۔




