Lights will remain off in various places across South Punjab today

جنوبی پنجاب بھر میں جہاں جہاں آج لائٹ بند رہے گی

ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) ریجن کے زیر انتظام علاقوں میں کریش مینٹینینس پروگرام،ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل اور ضروری مرمت کے سلسلہ میں بجلی کی فراہمی20اکتوبر(بروزسوموار) مختلف اوقات میں بند رہے گی۔۔۔

اس بندش سے ملتان سرکل کے11KVنیو گرے والا،فاطمہ جناح،لابر،نیو محمود کوٹ،کریم آباداوراے اینڈ بی فیڈرز سے آٹھ بجے۔

صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVمنظور آباد،غوث پورہ،نیو وہاڑی روڈ،الہلال،حافظ جمال اورسمیجہ آبادفیڈرز سے نو بجے صبح سے تین بجے دن تک،11KVشاہ موسیٰ اورٹھٹھہ گھلاواںفیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،مظفر گڑھ سرکل

کے11KVچک83/12-L،اکوان والا،میاں کھیڑا،شاہ کوٹ،نیو شاہ کوٹ،کمال شاہ اور دلمیر شہید فیڈرز سے نو بجے صبح سے تین بجے دوپہر تک،11KVبیلے والا،حمزے والی،سیٹھاری اورسٹی جتوئی فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے چار بجے سہ پہر تک،

خانیوال سرکل کے11KVاولڈ کچا کھوہ،خالق والی،عبد الحکیم،سدھنائی،رحمن گڑھ،تلمبہ اولڈ، سٹی2،ماموں شیر،8 کسی،ایم رشید اولڈ،ملتانی والا،سٹی2،3،4،انڈسٹریل جہانیاں،رحیم شاہ،کوٹ والااورنیو کالونی جے ایچ این فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،

ڈی جی خان سرکل کے11KVعاشق عباس،سٹی1،2،کوٹلہ مغلاں،انڈس،بخارا،بستی فوجا،خان پور،ایم پوراورقادر آبادفیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے ایک بجے دن تک،

11KVعمر کوٹ،کوٹ مٹھن،مرگھائی،سٹی کوٹ مٹھن،انڈس شوگر مل اورریلوے فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے ایک

باراتیوں سے بھری کوسٹر پہاڑ سے ٹکرا گئی

بجے دن تک،11KVفورٹ منرو،بواٹہ1،2،انصاری اورٹی ایچ کیو لیول ہسپتال فیڈرز سے ساڑھے نو بجے صبح سے ساڑھے تین بجے دوپہر تک،

بہاولپور سرکل کے132KVخیر پور ٹامیوالی،کوٹلہ قائم خان،کوٹ اعظم،قائم پور،خواجہ بخش اور ریلوے روڈ فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر

تک،11KVہاتھجی،ڈیرہ نواب،عباسیہ،کوٹلہ موسیٰ خان اور خانپور فیڈرز سے نو بجے صبح سے تین بجے دوپہر

تک،11KVسٹی ،کوٹلہ،بہادر پور،مخدوم جہانیاں، انڈسٹریل، ظاہر پیر،سمندری شہید،قادر پور،بہلی شریف، نوراجا بھٹہ،سعداللہ پور،خان بیلا،گلشن اقبال،ایریا ڈیو ہاوسنگ اسکیم،جعفر آباد،پیر قتال،ظفرآباد،صابرہ،غازی پور اور علی پور فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،

بہاولنگر سرکل کے11KVسٹی1اورسٹی2 فقیر والی فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہرتک،

وہاڑی سرکل کے 11KV رسول پور،شیخ فضل،عارف شاہ،نیو شیر والا،انڈسٹریل اسٹیٹ،چک22/WB،بلال،واٹر ورکس،ٹی آر ڈبلیو،چک24/WB،خلیل شہید، پیپلی، جنگل برالی،چک37/WBاولڈ،پکھی موڑ،ایس ایس آئل،ایس ایس فیڈ،ٹبہ1،2،سٹی3 جہانیاں،شمس،محمد شاہ،ٹیپو،کرم پور،آفتاب محمود،شتاب گڑھ،غلام حسین،خالد بن ولید،گڑھا موڑ،چک لیار،مترو،شیر شاہ،ٹھینگی،اکرم شہید،سرگانہ،شیر گڑھ،سفیر نگر،عالم پور،علمدار،گھلو،فیکٹری،ارشادخان،امیر شہیداورآر سی اے کالونی فیڈرز سے نو بجے صبح سے تین بجے دوپہر

تک،11KVلاہور روڈفیڈر سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،11KVسٹی1،2،4،6،غلہ منڈی،شبیر شہید،ماچھی والا،معصوم شاہ،ظہیر نگر،ملتان روڈ،گگو، مانا موڑ،طفیل شہید،لاہور روڈ،ایچ شہید،شاہ فیصل،مجاہد کالونی اوربی ٹی ایم3فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے ایک بجے دوپہر تک،

ساہیوال سرکل کے11KVحسین آباد،غلام حیدر،ساندے خان،چک شفیع،رحمت شہیداوراصغر حسین شہید فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے بارہ بجے دن

تک،11KV نیو الامن،پنجاب گورنمنٹ سرونٹ ہائوسنگ فاؤنڈیشن،ملتان روڈ،غلہ منڈی، لاہور روڈ، پاکپتن روڈ،شاداب ٹاؤن اورایس اے کے ٹوبیکو مرچنٹ رائل پام فیڈرز سے سات بجے صبح سے بارہ بجے دن

تک،11KVسٹی اورانصار فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دن تک،11KVنیو شاہ کوٹ فیڈر سے آٹھ بجے صبح سے بارہ بجے دن تک،

رحیم یار خان سرکل11KVسخی سرور،سکارپ2،3،4،8،9،10،زمان شہید،صادق کینال، روحی،پرسان،آب حیات،رنگ پور، بدلی شریف،پکا منا،شہباز پور،سٹی،راجن پورکلاں،کوٹ کرم خان،،ٹیوب ویل،این ایم سی1،شیخ واہن،اقبال آباد،ترنڈہ،گلشن،رفیق آباد،رحمان کالونی،سٹی3،کوکا کولا،مسلم چوک،شیخ زید ہسپتال،جوہر ٹاؤن،منٹھاراورنیو سیٹلائٹ ٹاؤن فیڈرز سے آٹھ بجے صبح سے دو بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی…