نمبر1: خان صاحب آپ باہر آ کر ایک سال تک کوئی لانگ مارچ نہیں کریں گے کوئی جلوس نہیں کریں گے صرف جلسے کریں گے وہ بھی NOC کے ساتھ
نمبر 2: خان صاحب آپ حکومت کو نہیں گرائیں گے وہ حکومت یہ نہیں ہو گی وہ حکومت قومی حکومت ہو گی آپ اسے نہیں گرائیں گے
ملک کی پہلی مکمل انڈر گراؤنڈ میٹرو ٹرین شروع کرنیکا فیصلہ
نمبر3: خان صاحب “مخصوص شخصیات” کے خلاف آپ کاروائیاں نہیں کریں گے باقی نواز شریف شہباز شریف ان سب کے خلاف جو مرضی کریں
عمران خان نے جواب میں کہا ہے میں دستخط کر کے کبھی نہیں باہر آؤں گا میں نواز شریف نہیں بنوں گا میں وہ کروں گا جو پاکستان کے لیے بہتر ہو گا ۔
صدیق جان کا انکشاف




