High-level Chinese delegation meets Prime Minister Shehbaz Sharif

وزیراعظم شہبازشریف سے چین کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات

وزیراعظم نےپاکستان اور چین کی تاریخی اور اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو سراہا

گزشتہ 75 سال میں پاکستان اورچین نےدوستی کا ایک منفرد رشتہ قائم کیا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم کا چین کے بنیادی قومی مفادات کے لیے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ

اسرائیلی ناکہ بندی کو توڑتے ہوئے غزہ امدادی سامان پہنچانے کی کوشش کرنے والے بحری قافلے صمود فلوٹیلا کے رضاکاروں کو صیہونی فورسز نے حراست میں لے لیا تھا

چینی قیادت پاکستان چین تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پُرعزم ہے، تسائی دافنگ

اسلام آباد : چین پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا،تسائی دافنگ