ڈی جی فوڈاتھارٹی عاصم جاوید متعلقہ پولیس افسران کے ہمراہ غذائی دہشتگردوں کے ٹھکانے پر پہنچ گئےچونیاں واں کھارا کے علاقے میں فوڈ سیفٹی ٹیم پر حملہ کرنے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن
ڈی جی فوڈ اتھارٹی نے موقع کا معائنہ کیا؛ ڈی پی او قصور کو جعلساز عناصر کی لسٹ بھی دی ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی ایس پی انویسٹیگیشن اور تفتیشی ٹیم سے بھی ملاقات، ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت
صحت دشمن عناصر کا گروہ اپنی حویلیاں اور گھر چھوڑ کر فرار ہو گیا، ڈی جی فوڈاتھارٹی
یاد رہے 2 دن پہلے خواتین سمیت 20 غذائی دہشتگردوں نے کلہاڑی، راڈ، اسلحہ کیساتھ فوڈ سیفٹی آفسران پر حملہ کیا تھا۔ ڈی جی فوڈاتھارٹی غذائی دہشت گردوں نے فوڈ سیفٹی ٹیم کا گھیراؤ کر کے شدید تشدد کا نشانہ بنایا تھا، عاصم جاوید ملزمان نے خاتون فوڈ سیفٹی آفیسر سے سونے کی چین، سرکاری دستاویزات سمیت موبائل بھی چھین لیے تھے۔ عاصم جاوید بہادری جرات سے فرائض کی آدائیگی پر ٹیم کو شاباش، تعریفی اسناد اور کیش انعام بھی دیا جائے گا۔ڈی جی فوڈاتھارٹی
وسیم عاشق، صدام عاشق، ثقلین عاشق، ریاست علی، گلفام ولد منشاء اور 5 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج مقدمے میں نامزد ملزمان پر پہلے بھی جعلسازی کرنے پر مقدمات درج کروائے جاچکے ہیں. ڈی جی فوڈاتھارٹی
آئی جی پنجاب کا تمام ضلعی ڈی پی اوز کو پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائیوں میں تعاون اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا۔عاصم جاوید فوڈ سیفٹی آفیسرز سخت موسم ہو یا تہوار، چھٹی ہو یا کام کا دن بلا تعطل اپنے فرائض کی ادائیگی جاری رکھے ہوئے ہیں، عاصم جاوید
انڈونیشیا میں مدرسے کی عمارت گرنے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کی تعداد 63 ہو گئی
نواحی علاقوں میں چھپ کر انسان دشمن ہمارے بچوں کے لیے جعلی دودھ کی شکل میں زہر تیار کررہے تھے، ڈی جی فوڈاتھارٹی ادارہ کسی دباؤ میں نہیں آئے گا، شعبدہ بازوں کو منطقی انجام تک پہچائیں گے، عاصم جاوید
اتھارٹی خالص دودھ کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے دن رات کوشاں ہے، ڈی جی فوڈاتھارٹی وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات کے مطابق جعلی دودھ تیار کرنے جیسے مکروہ عمل میں ملوث افراد کے لیے زیرو ٹالرینس ہے، عاصم جاوید۔




