لاہور تھانہ مزنگ ٹیمپل روڈ پر گٹکا بیچنے والا ملزمان کو گرفتار کر لیا .لاہور تھانہ مزنگ اے ایس ائی نظیر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گٹکا بیچنے والے کو گرفتار کر لیا .
لاہور ملزمان آصف اقبال ولد محمد اقبال سر عام گٹکا بیچتا ہوا رنگ ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا.لاہور ملزمان کے قبضہ سے 10 لیٹر سفید گیلن میں گٹکا برآمد ہوا اور ایک کلو سپاڑی بھی برآمد کر لی گئی.
لیسکو نےبجلی چوری میں ملوث ہونے پر میٹر انسپکٹر کو سروس سے برطرف کر دیا
لاہور باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہیں کہ گٹکا کو پروموٹ کرنے والا کاکا پان شاپ کا مالک حسیب ہے .لاہور گٹکے کے مسلسل استعمال سے نوجوان نسل کینسر پھپھڑے جگر کی بیماریوں میں مطلع ہو رہے ہیں.
ایس پی سول لائنز چودری اثر علی کا ASI نظیر کو اور ٹیم کو شاباش دی.




