CCD Model Town big operation

سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن کی بڑی کاروائی

لاہور کے علاقہ کاہنہ میں تاجر سے ساڑھے تین کروڑ روپے بھتہ مانگنے والے دو باپ بیٹا ملزمان ہارون مسیح اور نوید مسیح گرفتارملزمان نے چند روز قبل سرور مسیح پراپرٹی لیڈر سرور مسیح سے خط لکھ کر اور بذریعہ فون ساڑھے تین کروڑ روپے کا مطالبہ کیا تھا.

تین برسوں میں 113 ریلوے حادثات ریکارڈ

سی سی ڈی پولیس ماڈل ٹاؤن نے فوری کاروائی کرتے ہوئے پیشہ ورانہ انداز سے انتہائی مہارت اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سی سی ڈی شہریوں کے تحفظ کے لیے دن رات کوشاں ہے
انچارج سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن ڈی ایس پی سید حسین حیدر