Big decision of PTA

پی ٹی اے کا بڑا فیصلہ

موبائل صارفین کے لیے بھی ٹول فری نمبرز پر کالز بالکل مفت کر دی گئیں۔

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کے مفادات کے تحفظ کے لیے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے.

عمران خان کے بیٹے قاسم خان کا تازہ ترین صورتحال پر سخت رد عمل

اب تمام موبائل صارفین کے لیے بھی ٹول فری نمبرز (0800) پر کالنگ کی سہولت مکمل طور پر مفت کر دی ہے،

جس کا اطلاق پہلے صرف فکسڈ لائن صارفین تک محدود تھا۔