Anti-Terrorism Court Lahore

انسداد دہشتگردی عدالت لاہور

9 مئی/ شادمان تھانہ اور جناح ہاؤس کے قریب پولیس وین کو جلانے کا کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

عالیہ حمزہ اور ٹک ٹاکر صنم جاوید خان کو 5، 5 قید کی سزا سنا دی گئی

یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چودھری اور عمر سرفراز چیمہ کو 10، 10سال قید کی سزا سنا دی گئی

موٹر وے پولیس کا بڑا فیصلہ

شاہ محمود قریشی کو بری کردیا گیا

یہ سزائیں دہشتگردی ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت سنائی گئیں

جن میں تخریب کاری، آگ لگانے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزامات شامل ہیں