Another U-turn by the founder, his sons are banned from coming

بانی PTI کا ایک اور یوٹرن ،بیٹوں کو پاکستان آنے سے منع کردیا

میرے بیٹے کسی احتجاجی تحریک میں شریک نہیں ہوں گے،بانی پی ٹی آئی
پارٹی رہنما بھی 5اگست کو پنجاب میں احتجاج کرنےسے گریزاں
احتجاج کیسے اور کہاں کہاں ہوگا مرکزی قیادت نے ملبہ صوبائی قیادت پر ڈال دیا، ذرائع
پارٹی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے بھی احتجاجی تحریک سے جان چھڑا لی، ذرائع
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ نے مرکزی قیادت سے 5 اگست کے احتجاج کا پلان مانگا تھا، ذرائع

گاڑی ٹرانسفر کروانے کی صورت میں نمبرپلیٹ اتار کرپرانا مالک اپنے پاس رکھے گا

بانی کا ایک اور یوٹرن ،بیٹوں کو پاکستان آنے سے منع کردیا۔۔انہوں نے توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کےدوران گفتگو کی۔۔۔کہا۔۔۔ان کے بیٹے کسی احتجاج میں شریک نہیں ہوں گے ۔۔۔وہ پاکستان نہیں آرہے ۔۔دوسری جانب پارٹی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے بھی احتجاجی تحریک سے جان چھڑا لی ہے۔۔احتجاج کیسے اور کہاں کہاں ہوگا مرکزی قیادت نے ملبہ صوبائی قیادت پر ڈال دیا
پی ٹی آئی کے 5 اگست کو پنجاب میں احتجاج کا معاملہ
پی ٹی آئی کی قیادت 5 اگست کے احتجاج سے ہچکچاہٹ کا شکار
مرکزی قیادت نے احتجاج تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم پر ڈال دی، ذرائع
احتجاج کیسے اور کہاں کہاں ہوگا مرکزی قیادت نے ملبہ صوبائی قیادت پر ڈال دیا، ذرائع
مرکزی قیادت احتجاج پلان دینے سے گریزاں، ذرائع
صوبائی قیادت کی جانب سے مرکزی قیادت سے احتجاج کا پلان اور حکمت عملی مانگی گئی، ذرائع