ملکی تاریخ کی سب سے بڑی منی لانڈرنگ بے نقاب کروڑوں کی درآمدی گاڑیاں صرف چند ہزار میں کلیئر
ڈائریکٹوریٹ جنرل پوسٹ کلیئرنس کی آڈٹ رپورٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا
لینڈ کروزر 2023 ماڈل کی درآمدی قیمت صرف 17 ہزار 635 روپے ظاہر کی گئی، رپورٹ
پنجاب کی سرکاری یونیورسٹیوں میں وائس چانسلر کی تعیناتی کیلئے مارکیٹ سے ہائرنگ کرنے کی تجویز پر اتفاق،
درآمد کنندگان نے 1335 گاڑیوں کی صر ف 67 کروڑ درآمدی قیمت ظاہر کی، رپورٹ
گاڑیوں کی اصل مالیت 7 ارب 25 کروڑ روپے کےقریب ہے، کسٹمز حکام
درآمدی گاڑیوں پر صرف 1 ارب 29 کروڑ روپے ڈیوٹی ادا کی گئی،