Pakistan's remote sensing satellite ready for launch

پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کے لئے تیار

پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کے لئے تیار یہ ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ 31 جولائی کو چین کے ژچانگ سینٹر سے لانچ ہو گا

سیٹلائٹ فصلوں کی نگرانی، زراعت کی درست معلومات کی منصوبہ بندی میں مدد دے گا اور سیلاب، زلزلے اور زمینی کھسکاؤ کی نگرانی کرے گا

فیصلے کیلئے وڈیرے کے گھر جانیوالی زیادتی کا شکار لڑکی کی پراسرار موت

گلیشیئرز کے پگھلاؤ، جنگلات کی کٹائی پر نظر رکھنے میں بھی سیٹلائٹ کردار ادا کرے گا