فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کو ملک بھر میں کام کرنے کا اختیار مل گیا

فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) کو ملک بھر میں کام کرنے کا اختیار مل گیا

فرنٹیئر کانسٹیبلری اب فیڈرل کانسٹیبلری کہلائے گی، آرڈیننس 2025ء

ہر ڈویژن میں ایک ونگ کمانڈر تعینات کیا جائے گا

آئی جی ایف سی وفاقی حکومت تعینات کرے گی

ًلازمی پڑہیں:- پنجاب میں پہلی باربارش کوخودکار پیمانے سے ماپنے کا فیصلہ

ڈویژنل ونگ کمانڈر کا رینک DIG کے برابر ہوگا

وفاقی حکومت لا اینڈ آرڈر کے قیام کے لیے وفاقی ریزرو فورس بھرتی کرسکے گی

بھرتی کے لیے ملک بھر میں دفاتر قائم کیے جائیں گے