سپیکرملک محمداحمدخان کی زیرصدارت اپوزیشن اورحکومتی کمیٹی کی میٹنگ
حکومتی اراکین سمیع اللہ خان، افتخار چھچھر ، وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمان شریک
احمد اقبال چودھری،راحیلہ خادم حسین ، خواجہ سلمان رفیق کی شرکت
ًلازمی پڑہیں:- 15 سرکاری ادارے، 59 کھرب خسارہ، 6 ماہ میں مجموعی خسارہ 3.45 کھرب بڑھا، واجب الادا پنشن 17 کھرب روپے، ششماہی رپورٹ
رانا محمد ارشد، بلال یاسین ،سابق سپیکر رانا اقبال کی شرکت
اپوزیشن وفد سے ملک احمد خان بھچر، رانا شہباز، معین قریشی کی شرکت
علی امتیاز وڑائچ ، اعجاز شفیع سمیت دیگرکی بھی میٹنگ میں شرکت
