خیبر پختونخوا کے عوامی گیلپ سروے میں وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کارکردگی کے لحاظ سے کے پی حکومت کو پچھاڑدیا
خیبرپختونخوا کے عوام بھی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی کارکردگی سراہنے پر مجبورہوگئے
،عالمی طورپر مستند عوامی سروے میں مریم نوازشریف دوسروں سے بہتر وزیراعلیٰ قرار
خیبر پختونخوا سمیت دوسرے صوبوں کے عوام نے مریم نواز حکومت کی شفافیت اور
گڈ گورنس کو سراہا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے پی کے چیف منسٹر سے زیادہ مقبول قرار
خیبر پختونخوا کے62فیصد کے پی حکومت سے نالاں،حمایت صرف38فیصد رہ گئی
،کرپشن اوربدانتظامی کی شکایات کی وجہ سے کے پی کے حکومت شدید عوامی تنقید کی زد میں آگئی