وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ویڈیو کا نوٹس لے لیا، ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند
وزیر اعلیٰ نے واقعے کی تحقیقات اور ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے دیا، ترجمان صوبائی حکومت
ایسی سفاکانہ حرکات ناقابل برداشت ہیں، مجرموں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، ترجمان حکومت بلوچستان
زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کی سٹوڈنٹ کِنزیٰ راولپنڈی سے جھنگ اپنے گھر نہیں پہنچ سکی
ویڈیو میں دکھائی گئی بربریت انسانیت سوز ہے، ترجمان بلوچستان حکومت
کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، ترجمان صوبائی حکومت
واقعہ میں ملوث تمام ملزمان کو انصاف و قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا، ترجمان حکومت بلوچستان