ہیکرز منٹوں میں 2ہزار کروڑ کے ڈیجیٹل اثاثے لے اڑےمتاثرہ کمپنی اور ماہرین کا خیال ہے کہ ہیکرز نے ایکسچینچ کے اجازت نامے کے نظام میں، جس کا کام یکطرفہ لین دین کو روکنا تھا، چالاکی سے ردوبدل کی۔
ٹرانزیکشن ڈیٹا میں جعلسازی کی جس سے وزیر ایکس اور لیمینل گمراہ ہو کر بدنیتی پر مبنی ٹرانزیکشن کی اجازت دے بیٹھے۔
پاکستان کا ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ لانچ کے لئے تیار
اس سے پہلے کہ حفاظتی اقدامات لیتے، ہیکرز 234 ملین ڈالر نکال کر غائب ہوچکے تھے۔