02 July, 2025
اہم خبریں
  • کاجول نے اجے اور شاہ رخ کے تعلقات پر چپ کا روزہ توڑ دیا
  • اسرائیلی فوج کا غزہ کے انڈونیشین اسپتال کا بھی محاصرہ ، بمباری سے مزید 32 شہید
  • ممنوعہ ادویات کا استعمال، باکسر عامر خان پر 2 سال کی پابندی لگادی گئی
  • رواں مالی سال پاکستانی معیشت سست روی کا شکار اور مہنگائی کی شرح دگنی سے بھی زیادہ ہو گی: ایشیائی ترقیاتی بینک
  • الیکشن کمیشن کا 8 اکتوبر کو انتخابات کا فیصلہ غیر آئینی قرار، سپریم کورٹ کا 15 مئی تک انتخابات کرانے کا حکم
Logo
  • صفحہ اول
  • کاروبار
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
    • کرکٹ
    • فٹ بال
    • ہاکی
  • سیر و تفریح
  • اہم خبریں
  • انٹرنیشنل
  • Brandsynario
Mobile Logo
  • صفحہ اول
  • کاروبار
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
    • کرکٹ
    • فٹ بال
    • ہاکی
  • سیر و تفریح
  • اہم خبریں
  • انٹرنیشنل
  • Brandsynario

صبا قمر کا ساڑھی میں فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا

اہم خبریں, پاکستان, شوبز عبدالرزاق اکتوبر 10, 2022October 10, 2022 3  مناظر

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ و ماڈل صبا قمر کا نیا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پرآتے ہی چھا گیا۔

صبا قمر نے انسٹاگرام پر اپنے اس فوٹو شوٹ کی چند تصاویرشیئر کیں، جن میں دیکھا جا سکتا ہےکہ انہوں نے بلیو رنگ کی بولڈ اور گلیمرس ساڑھی پہنہ ہو ئی ہے۔

صبا قمر کی ان تصویروں پر اُن کے مداحوں کی جانب سے چند ہی منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے گئے جن کا سلسلہ تا حال جاری ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by 𝐒𝐚𝐛𝐚 𝐐𝐚𝐦𝐚𝐫 (@sabaqamarzaman)

اداکارہ نے اپنی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کوئی کیپشن نہیں لکھا ، صرف ایک بلیک ہارٹ کا ایموجی بناکر اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔

متعلقہ خبریں

پیٹرول
مہنگائی کا ایک اور جھٹکا! پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
بارشوں کا نیا سلسلہ! 5 جولائی تک مختلف علاقوں میں موسم خوشگوار رہے گا
امریکی سینیٹر
ایران سے متعلق خبروں پر ٹرمپ کی وضاحت

Responsive Footer Replica
رابطہ کریں فیس بک ٹوئٹر انسٹاگرام استعمال کے شرائط و ضوابط نماز کے اوقات پرائیویسی پالیسی

برینڈسیناریو ڈاٹ کام بی بی سی 89 ایف ایم ہیرا آرڈور ایمج
Logo
© 2025 Copyright