ضلعی ایمرجنسی آفیسر میجر یا کیپٹن رینک کا آرمی آفیسر ہوگا۔ ذرائع
ریجنل لیول پر کمانڈ کرنل رینک کا آرمی آفیسر کرے گا۔ ذرائع
ڈائریکٹر جنرل کا عہدہ آرمی کے میجر جنرل یا بریگیڈئیر رینک کا بندہ سنبھالے گا۔ ذرائع
تمام افسران آرمی کے حاضر افسران ہونگے۔ ذرائع
وفاقی ریلیف فورس کا قیام ریسکیو کے استعداد کار اور مستعدی کو بڑھانے کے لئے کیا گیا ہے۔ ذرائع
اگلے 2 سے 3 دنوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث شہروں میں سیلابی صورتحال جبکہ ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ
تجویز آرمی چیف کو بھیج دی گئی ہے۔ ذرائع
ریسکیو کے مجموعی بجٹ میں 400 فیصد تک اضافہ کر کے ملٹری اکاؤنٹنٹ جنرل کے حوالے کیا جائے گا۔ ذرائع
حتمی فیصلہ کور کمانڈرز کانفرنس میں ہو گا۔ ذرائع
وفاقی ریلیف فورس میں تبدیلی کے بعد ریسکیو پر آرمی ایکٹ لاگو ہو جائے گا۔ ذرائع
کوتاہی کے مرتکب افسران اور ریسکیورز کے خلاف کارروائی آرمی ایکٹ کے تحت ہوگی۔ ذرائع
کسی بھی افسر یا ریسکیورز کے خلاف محکمانہ کارروائی کی صورت میں کورٹ مارشل بھی کیا جا سکے گا۔ ذرائع
ڈیوٹی میں کوتاہی کی صورت میں ریسکیورز کو سزا کے طور پر کوارٹر گارڈ میں بند کیا جاسکے گا۔ ذرائع