Private schools across Punjab free education

پنجاب بھر کے پرائیویٹ اسکولز کو اب 10 فیصد غریب بچوں کو مفت تعلیم دینا لازم ہوگا

پنجاب بھر کے پرائیویٹ اسکولز کو اب 10 فیصد غریب بچوں کو مفت تعلیم دینا لازم ہوگا محکمہ ایجوکیشن پنجاب نے پرائیویٹ اسکول آرڈی نینس 2014 دوبارہ فعال کرنے کا فیصلہ کیا ہے

وزیرتعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ پرائیویٹ اسکولز کو آرڈی نینس پر عمل کرنے کا پاپند بنایا جائے گا

ملک ریاض کا بحریہ ٹاؤن کی بندش کا عندیہ، مسائل کے لیے مذاکرات کی پیشکش

31 اگست تک لسٹیں مکمل کرکے پرائیویٹ اسکولوں سے داخلہ کی تفصیل طلب کی جائے گی

آرڈینینس کے تحت پرائیویٹ اسکولوں کو 10 فیصد غریب بچے مفت پڑھانے کے لیے پابند کیا جائے گا جس کی مکمل نگرانی کی جائے گی