کراچی: بریک ڈاؤن صبح 7 بج کر 30 منٹ پر پیش آیا، ترجمان واٹر کارپوریشن
کراچی: بریک ڈاؤن کے باعث حب رائزنگ مین نمبر دو متاثر ہوگئی، ترجمان
کراچی: حب پمپنگ اسٹیشن سے شہر کو پانی کی فراہمی عارضی طور پر معطل، ترجمان
کراچی: کرش پلانٹ ون اور ٹو ہائیڈرنٹس سے بھی پانی کی فراہمی معطل، ترجمان
بینجمن سیسکو کون ہے؟
کراچی: بریک ڈاؤن کے باعث ضلع غربی اور کیماڑی سمیت ضلع وسطی کے کچھ علاقے متاثر ہونگے، ترجمان
کراچی: اطلاع ملنے پر واٹر کارپوریشن حکام موقع پر پہنچ گئے، ترجمان
کراچی: سی ای او واٹر کارپوریشن نے متاثرہ لائن کی فوری مرمت کے احکامات جاری کردیے، ترجمان
کراچی: واٹر کارپوریشن حکام نے فوری مرمتی کام کا آغاز کردیا، ترجمان
کراچی: مرمت کا کام آج رات تک مکمل کرلیا جائے گا، ترجمان