Motorcycle riders should wear helmets

موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ پہن کےنکلیں

موٹر سائیکل سوار ہیلمٹ پہن کےنکلیں ضلع بھر میں ہیلمٹ کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کروایا جارہا ہے خلاف ورزی کی صورت میں دوہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا ، طلبہ بھی تعلیمی ادارے کھُلنے سے قبل اپنے موٹر سائیکل کے ڈرائیونگ لائسنس بنوائیں اور ہیلمٹ خریدیں چھٹیاں ختم ہوتے ہی طلبہ کے خلاف کریک ڈاؤن ہوگا لائسنس نا رکھنے والے اور ہیلمٹ استعمال نا کرنے والے موٹر سائیکل سوار طلبہ کو بھاری جرمانوں کا سامنا کرنا پڑے گا

کریکٹر سرٹیفکیٹ کے اجرا سے متعلق نہایت اہم فیصلہ

یر سے شہر میں موٹرسائیکل سوار بغیر ہیلمٹ نظر نہ آئیں

چیف ٹریفک آفیسر اطہر وحید نے ٹریفک پولیس کو دو روز کی ڈیڈ لائن دے دی

بغیر ہیلمٹ اور بغیر نمبر پلیٹ موٹرسائیکل سوار پولیس اہلکاروں پر مقدمات درج ہونگے۔سی ٹی او

پولیس لائنز میں اہلکاروں کو نمبر پلیٹ اور ہیلمٹ کے استعمال بارے آگاہ کر دیا جائے۔وائرلیس پیغام

بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے خلاف کاروائی نہ کرنے والے وارڈنز کی ایک سال نوکری ضبط کی جائے گی۔سی ٹی او

گذشتہ عرصے میں موٹرسائیکل سواروں کے جان لیوا حادثات پر وزیراعلی پنجاب نے ہیلمٹ کی پابندی کے احکامات دئے

دو روز میں شہریوں کو ہیلمٹ کی پابندی بارے آگاہ کردیا جائے۔سی ٹی او