Maryam Nawaz message on World Drowning Prevention Day

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ڈوبنے سے بچاؤ کے عالمی پر دن پر پیغام

ڈبلیو ایچ او کے زیر اہتمام ڈوبنے سے بچاؤ کا تھیم “کوئی بھی ڈوب سکتا مگر کسی کو ڈوبنا نہیں چاہیئے “۔ ہے۔ مریم نواز شریف

پانی زندگی کی علامت ہے مگر بے احتیاطی سے پانی موت کا سبب بھی بن سکتا ہے۔مریم نواز شریف

ڈوبنے کے خطرے کو سنجیدگی سے نہ لئے جانے کے باعث دنیا بھر میں سالانہ لاکھوں لوگ جان گنوا دیتے ہیں-مریم نواز شریف

نہر ،ندیوں ، سیلابی نالوں،دریا یا سمندر میں ڈوبنے سے بچاؤ محض احتیاط سے ممکن ہے۔مریم نواز شریف
حالیہ سیلابی ریلوں میں متعدد افراد کا ڈوبنا انتہائی تکلیف دہ اور پریشان کن ہے۔ مریم نواز شریف
پنجاب بھر نہروں، ندی نالوں جھیلوں اور دریا میں نہانے پر پابندی ہے۔ مریم نواز شریف

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا زیرتربیت پیرا افسران، سی ٹی ڈی کارپورلز، لا آفیسرز اور انٹیگریٹڈ کورس مکمل کرنے والے سب انسپکٹرز سے خطاب

نہانے پر پابندی کےلئے وارننگ، سائن سسٹم اور مانیٹرنگ کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔مریم نواز شریف

ریسکیو 1122 ٹیمیں عوام کو ڈوبنے سے بچاؤ کےلئے پوری طرح متحرک ہیں۔مریم نواز شریف
والدین سے اپیل ہے بچوں کو سیلابی نالوں نہروں اور دریاؤں میں نہانے سے روکیں۔مریم نواز شریف
محکمہ موسمیات اور انتظامیہ کے الرٹ کو مد نظر رکھیں اور خطرناک علاقے میں جانے سے گریز کریں۔مریم نواز شریف کی اپیل