اس کی لاش مل گئی۔ جھنگ میں فیصل آباد روڈ پر سڑک کنارے سے 19 سالہ طالبہ کی لاش ملی۔
پولیس کے مطابق کِنزیٰ زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں زیرِ تعلیم تھی اور ویکنڈ پر گھر آ رہی تھی ۔ مگر نہ پہنچ پائی۔
اہلِ خانہ کو بتا کر گھر کی طرف نکلی تھی ۔۔
لیکن چنیوٹ روڈ پر موڑ کے قریب اُس معصوم کا بے جان جسم مل گیا۔۔
کنزیٰ کے بیگ بھی لاش کے قریب سے ملے۔۔۔
چینی نوٹیفائڈ ریٹ خلاف ورزی/19 گرفتاریاں
جبکہ لاش کے قریب رکشہ کے ٹائر کے نشانات بھی تھے۔
لاش کو تحویل میں لے کر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پوسٹ مارٹم ہوا۔
کنزہ کا قاتل اسکا کزن طیب گرفتار ، کنزہ کو اسکے کزن نے راولپنڈی سے اغوا کرکے زیادتی کی اور بعد ازاں گولی مار کر قتل کر دیا ۔
کنزہ طیب سے شادی نہ کرنے پر بضد تھی