Important message from Para Force general public

پیرا فورس کا اہم پیغام / دکاندار و عوام الناس کے نام

حکومتِ پنجاب کی ہدایت کے مطابق دکان سے باہر ڈسپلے مکمل طور پر ممنوع ہے۔

✅ گھروں اور گلی محلوں میں سپیڈ بریکر، تھڑے، ریمپ وغیرہ نہ بنائیں، بنے ہوئے ہیں تو فوری ختم کریں۔

✅ کوئی بھی دکاندار کسی قسم کا سامان اپنی دکان کے شٹر سے باہر ہرگز نہ رکھے۔

✅ پیرا فورس (PERA) کی جانب سے تجاوزات کے خلاف کارروائیاں شروع ہو چکی ہیں۔

کوہستان کے برف پوش پہاڑوں سے ایک حیرت انگیز خبر

✅ خلاف ورزی اور عملدرآمد نہ کرنے کی صورت میں دکان سیل، بھاری جرمانہ یا گرفتاری ہو سکتی ہے۔

✅ سفارش یا سیاسی مداخلت پر بھی قانونی کارروائی ہوگی۔

✅ لہٰذا پریشانی اور کارروائی سے بچیں، قانون پر عمل کریں۔