رائٹ مینجمنٹ پولیس کے انفراسٹرکچر، لاجسٹکس، انتظامی امور زیر غور آئے،
ایڈیشنل آئی جی رائٹ مینجمنٹ پولیس خرم شکور، ڈی آئی جی رائٹ مینجمنٹ پولیس اسد سرفراز خان، ڈی آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس غازی محمد صلاح الدین، اے آئی جی شائستہ ندیم اجلاس میں موجود
رائٹ مینجمنٹ پولیس لا اینڈ آرڈر یقینی بنانے کے لئے اہم ترین فورس ہے، آئی جی پنجاب
دور حاضر کے لا اینڈ آرڈر چیلنجز کو مدنظر رکھتے ہوئے فورس کی جدید خطوط پر تربیت یقینی بنائی گئی ہے، آئی جی پنجاب
گلگت بلتستان میں سیلاب؛ جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی، 500 سے زائد گھر تباہ
رائٹ مینجمنٹ پولیس کے 3 ہزار اہلکاروں پر مشتمل پہلے بیج کی جدید ٹریننگ مکمل، تعیناتیاں کی جا چکی ہیں، آئی جی پنجاب
08 ہفتوں پر مشتمل ٹریننگ کورس میں فورس کی فٹنس، کارکردگی کا اعلی معیار برقرار رکھنے کے لئے سپیشل ڈرلز ڈیزائن کی گئیں، بریفنگ
افسران و اہلکاروں پر مشتمل ٹیموں میں موب انگیجمنٹ، موب کنٹرول، واٹر کینن، آنسو گیس، ربر بلٹ، سٹن گرینیڈ، لانگ رینج صوتی ڈیوائس، انخلا، گرفتاری، فرسٹ ایڈ، ایڈوانس پارٹی، ڈرون آپریشن، سنائپرز، کے- نائن(ڈاگز) ہنڈلرز ٹیمیں شامل ہیں،