ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی کا جی ایم سکندر کے انتقال پر اظہار تعزیت
بہاولپور: جی ایم سکندر مرحوم ایک نفیس ، باوقار اور مددگار شخصیت کے طور پر یاد رکھے جائیں گے، فواد ہاشم ربانی۔
آئی جی پنجاب ڈاکٹرعثمان انور کا پولیس شہدا اور ملازمین کے بچوں کی معیاری تعلیم کے لئے احسن اقدام،
بہاولپور: جی ایم سکندر نے اپنی پروفیشنلزم، خوش اخلاقی اور انکساری سے شاندار نقوش چھوڑے ہیں، ایڈیشنل چیف سیکرٹری
بہاولپور: اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اہل خانہ کو صبر جمیل دے، فواد ہاشم ربانی