ڈالر مارکیٹ میںنایاب ،قدر میںمزید اضافہ اہم خبریں, پاکستان, کاروبار عبدالرزاق جنوري 5, 2023January 5, 2023 6 مناظر پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔ آج بھی کاروبار کے دوران ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے کا ہو گیا ہے۔ ڈالر گزشتہ روز انٹر بینک میں 226 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔