ایئر کراچی اس سال جلد اپنی پروازیں شروع کردے گا۔ حنیف گوہر
تین طیاروں کے حصول کے لیے بات آخری مراحل میں ہے۔ چیئرمین حنیف گوہر
سول ایوی ایشن کی جانب سے آخری اے او سی سرٹیکفٹ جاری کر دیا گیا یے۔
اساتذہ کے تشدد سے طالب علم کی موت کے بعد مدرسہ سیل، 300 طلبہ والدین کے سپرد
ایئر آپریٹر سرٹیفیکٹ جاری ہونے کے بعد اب ہم پروازیں چلا سکیں گے، تین طیاروں کے لیے ائیر بس سے جہازوں کے لیے بات چیت جاری ہے، جس کو جلد مکمل کر لیا جائے گا۔
ایئر کراچی کا لائسنس 5 جون 2025 سے نافذ العمل ہے جلد فلائٹ آپریشن شروع کردیا جائے گا۔