برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں11روپے فی کلو اضافہ

شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں‌اضافہ ہو گیا .

پرچون سطح پر 11روپے اضافے سے قیمت 368روپے ہو گئی جبکہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے254روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت136روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔