فیصل آباد: نیشنل سائبر کرائم ایجنسی فیصل آباد نے سابق چیئرمین فیسکو ملک تحسین اعوان کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد: ملک تحسین اعوان 7 مقدمات میں عبوری ضمانت پر تھے ، آٹھویں مقدمہ میں گرفتار کیا گیا ، این سی سی آئی اے
پولیس کی کارروائی، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے نام پر فراڈ کرنے والے گروہ کے ملزمان گرفتار
فیصل عباس: تحسین اعوان کو نئے مقدمہ نمبر 150/2025 میں گرفتار کیا گیا
فیصل آباد: 8 جولائی 2025 کو ملک تحسین اعوان کی فیکٹری سے 150 سے زائد ملکی و غیر ملکی ملزمان کو حراست میں لیا تھا، این سی سی آئی اے
فیصل آباد: ملزمان ملکی تاریخ کے سب سے بڑےاربوں روپے کےانٹرنیشنل آن لائین فراڈ میں ملوث تھے، این سی سی آئی اے