سمندری موٹروے پر حادثہ

ہور ہائی کورٹ کے معزز جج جسٹس اسجد گورال کی گاڑی کو موٹروے پرشدید حادثہ پیش آیا

حادثے کے فوراً بعد جسٹس اسجد گورال کو سمندری تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا

ًلازمی پڑہیں:- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت “اپنی چھت اپنا گھر” منصوبے پر اہم اجلاس

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہیڈ انجری کی تصدیق ہوئی ہے پولیس کی بھاری نفری ہسپتال میں تعینات کر دی گئی ہے