‏پنجاب کا 4 بڑے شہروں میں مزارات ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کی سفارشات کا فیصلہ

‏پنجاب کا 4 بڑے شہروں میں مزارات ایس او پیز کے ساتھ کھولنے کی سفارشات کا فیصلہ.

لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان میں محکمہ اوقاف کے 189 مزارات بند ہیں.

‏فیصلہ وزیر صحت یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا.

کورونا صورتحال، اسپتالوں میں طبی سہولیات اور ویکسینیشن کا جائزہ.

‏16 سے 18سال تک کی عمر کے طلبہ کی ویکسینیشن کیلئے این سی او سی سے اجازت لینے کا فیصلہ.

کورونا کی چوتھی لہر میں کیسز میں اضافہ ہو رہاہے.