صوبہ سندھ میںکورونا وائرس کی صورتحال بد تر ہو نے کے پیش نظر حکومت سند ھ نے لاک ڈاؤن میں مزید 16 دن کے اضافہ کرنے پر غور شروع کر دیا ہے .
مزید 16 دن لاک ڈاؤن لگانے کا حتمی فیصلہ 8 اگست کی صورت حال دیکھنے کے بعد کیا جائے گا.