کراچی:مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار اہم خبریں, پاکستان, دیگر ویب ڈیسک اگست 9, 2021August 9, 2021 3 مناظر کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا . نارتھ ناظم آباد،بفرزون،اورنارتھ کراچی کےعلاقوں میں باندا باندی ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا . اس ہلکی بوندا باندی سے کراچی کے موسم میں بہتری آئی ہے.