پنجاب میں پہلی باربارش کوخودکار پیمانے سے ماپنے کا فیصلہ

پنجاب میں پہلی باربارش کوخودکار پیمانے سے ماپنے کا فیصلہ

قریب ترین ڈیٹا کیلئے آٹومیٹک رین گیج کی تنصیب کا فیصلہ

تمام واسا ایجنسیاں آٹومیٹک رین گیج کا استعمال کریں گی، مراسلہ

ًلازمی پڑہیں:- سمندری موٹروے پر حادثہ

ڈی جی واسا پنجاب کو 7 دن میں تنصیب مکمل کرنے کی ہدایت

آٹومیٹک رین گیج اضلاع میں منساب جگہوں پر نصب کی جائیں گی