پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس ڈاؤن انٹرنیشنل, اہم خبریں, سائنس اور ٹیکنالوجی ویب ڈیسک اکتوبر 4, 2021October 4, 2021 2 مناظر پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروس ڈاؤن ہوگئی۔ دنیا بھر میں سوشل میڈیا سائٹس کی سروس متاثر ہوئی ہیں اور اس حوالے سے ٹوئٹر پر سوشل میڈیا صارفین ردعمل کا اظہار کررہے ہیں۔