پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے اور فیصلہ کن میچ سے قبل میڈیکل پینل نے حسن علی کو فٹ قرار دیدیا۔ حسن علی انگلینڈ کے خلاف مانچسٹر میں آج کے اہم اور فیصلہ کن میچ کے لئے دستیاب ہیں۔